+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 15:53:29
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مل ہی نہیں رہا ہے۔ مال انتہائ شارٹ ہیں۔ 14100 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے 14150/14200 ہی سمجھنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔