+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 17:18:18
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری پرانا کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 11700/800 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا مصری برسیم 13700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر والے بکنگ میں 1200 ڈالر بھاؤ آفر کر رہے ہیں لیکن پاکستان میں 1075 ڈالر سے بڑھا کر خریدار نہیں بنتا۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مصر کی مارکیٹ ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔