+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2023 12:26:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 10500 سے 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 11300 جبکہ نیا برسیم 13600 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج بکنگ 100 ڈالر کم ہوئی ہے اور 1100 ڈالر جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج مصر کی لوکل مارکیٹ میں برسیم کی آمد بھرپور تھی۔  فل الحال مارکیٹ سست ہے