+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 11:56:22
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 18500 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ بن گیا ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 5986 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم کا ریٹ 148 ڈالر تک ہو گیا ہے۔ گوارے پر یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کی ہے ملاحظہ کر سکتے ہیں۔