+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 12:55:42
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290/300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 300/305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سوڈان کوالٹی پورٹ کے مال 270 گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 265/275 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو دوبارہ مارکیٹ نرم ہے اور 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 445/450 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار محرم الحرام میں اس طرح کا ِبکرا نیچے ریٹیل میں نہیں ہے جس طرح پہلے ہوتا تھا۔ پنجاب سائڈ سفید چنے چاولوں میں ڈالر کر لنگر بانٹے جاتے ہیں محرم الحرام میں۔ لیکن اس بار ِبکرا کمزور ہے۔ جس کی مین وجہ لوگوں کی قوت خرید کم ہو گئ ہے۔