+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 13:57:45
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی. کے بھاؤ پرانا 11000 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم 13500 جیسے ریٹ ایمپورٹرز بولتے ہیں لیکن خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔  دوسری جانب مصر سے بکنگ کے ریٹ 1025/1050 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 290 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔