+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2023 11:22:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہیں ہے۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر کی نہیں مل رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال پورٹ سے ریلیز ہو رہا ہے اور ساتھ ساتھ ہی فروخت ہو رہا ہے۔ تاہم بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔