+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 12:15:18
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 15500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ دھنیا گولی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔