+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2023 19:39:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 12550 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہے جولائ کے مالوں کی۔ اگست کے سودوں کا 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا۔ تاہم جولای کے سودے کٹنے کے بعد مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔