+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2023 11:25:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھلوال شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب،میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے آج پیمنٹ پر۔ گھوٹکی 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے النور شاہ مراد وغیرہ کا۔ مہران فاران آباد گار 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔