+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2023 13:23:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13850 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل کشمیر 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست 14100 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13800 گھوٹکی 13825 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ 14000 کا لیول ہے النور شاہمراد مہران فاران آباد گار  وغیرہ کا۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔