+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 16:49:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 240/45 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  اچھی کوالٹی 245 میں کام ہو جاتے ہیں۔ ہلکی کوالٹی 240 سمجھنا چاہیے۔  کراچی میں مال کم ہیں۔  نپر مسور کراچی 238 کی سیلنگ ہے گاہک 235 تک بنتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا کی مارکیٹ کافی ٹوٹ گئی ہے 825 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 182/83 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ نپر مسور 860 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمی کا رحجان ہے۔ اس لئے احتیاط سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔  ضرورت کے مطابق خریداری کریں۔ کیونکہ جب پورٹ پر آمد ہو گی مارکیٹ ٹوٹنے کے امکانات ہیں۔