+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2023 10:46:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6625 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان 6525 فیصل آباد 6425 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال حاضر میں کام سست ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ گرم ہے۔ دہلی میں پچھلے 4 دن میں 5535 والا کالا چنا 5911 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر آگیا ہے۔