Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Nov 28 2022 11:53:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ریگولر کوالٹی بازار دھارا 180 سے 183 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرچون کوالٹی مالوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Nov 28 2022 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 123/123.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ ڈالر ریٹ تو 224.70 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Nov 28 2022 11:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر ریٹ تو 224.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 28 2022 11:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 140/141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے جبکہ سی ایچ کے ایم 137 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6050/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 5900 ملتان 6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 648 کنٹینر کالا چنا کی آمدن تھی جس میں کالا چنا اسٹریلیا 284 کنٹینر جبکہ کالا چنا تنزانیہ 364 کنٹینر کی آمدن تھی۔ فل حال پورٹ پر آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.70 روپیہ تک ہےانٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Nov 26 2022 17:18:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 180 سے 183 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 26 2022 15:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 26 2022 15:43:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
Nov 26 2022 15:40:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 26 2022 13:09:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 1 روپیہ کلو مزہد تیز ہوا ہے اور 177 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ ریگولر کوالٹی پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182/183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ نپر مسور 183/184 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Nov 26 2022 11:55:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 123 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ہفتے کو بینک کی ٹریجری بند ہوتی ہے ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Nov 26 2022 11:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9900/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 26 2022 11:36:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 143 ایڈوانس جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 145 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 140/141 ایڈوانس جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 66 کنٹینر اسٹریلیا اور 35 کنٹینر تنزانیہ کالا چنا کی آمدن تھی۔ .
Nov 25 2022 15:57:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 25 2022 15:42:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 144 ایڈوانس جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 145.5/146 جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 ایڈوانس جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 143.5/144 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 550 جبکہ نمبر ون کوالٹی 600/10 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 224.5 جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 25 2022 15:36:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 176 کا خریدار ہے۔ ریگولر کوالٹی 178/82 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 182 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی والے پنجاب کیلئے بیچ نہیں دے رہے ہیں بالخصوص فیصل آباد منڈی سے پیمنٹ انتہائی کمزور ا رہی ہے۔ یعنی وعدے کے مطابق نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ایمپورٹرز فیصل آباد منڈی کو ایڈوانس کے علاؤہ سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ تاہم دوسری منڈیاں جن کی پیمنٹ وعدے کے مطابق آ رہی ہے ان کو مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 25 2022 15:04:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 123 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل میں ہی خریداری ہو رہی ہے۔ بینک والے ڈالر ریٹ تو دے رہے ہیں لیکن ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ بکنگ 480 ڈالر ہے رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 117.99 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 24 2022 20:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا مارکیٹ گرم ہے اور کینیڈا 8/9 پورٹ 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ گاہک ہے لیکن سیلنگ کم ہے۔ ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ 275 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 17:28:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 218/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 227 روپیہ کلو سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 222/225 روپیہ کلو۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 262 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 اور ترکی 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 280 کینیڈا 9 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 345/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں ریٹ پڑتے سے کم ہیں۔ موٹے چنوں میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 24 2022 17:08:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں گودام کے مال 9900 کا خریدار تھا۔ جبکہ پورٹ کے سودے 9850 کا خریدار تھا۔ بیچ کم ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 225 کا ہے۔ تاہم بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 24 2022 16:59:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کے مال کا 176 جبکہ کنٹینر والا مال 178 سے 182 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور پورٹ کے سودے 180 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اسوقت ہر ایمپورٹر مسور فروخت نہیں کر رہا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہے وہی بیچتا ہے۔ ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور آنے والے دنوں میں بہتر رہنے کی توقع ہے کیونکہ سب بکنگ نہیں ہو رہی ہے جو مال کراچی میں پڑے ہیں وہی کٹ رہے ہیں۔ اس لئے آگے چل کر مسور تیز ہو جائے گی اس کے علاؤہ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ جب پورٹ سے مال فارغ ہو جائیں گے مسور 200 روپیہ کلو کا منہ دیکھ سکتی ہے۔ .
Nov 24 2022 16:00:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 122 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز لگنے سے پہلے پورا پاکستان خالی تھا اب اتنی ڈیمانڈ ہے کہ ملیں 24 گھنٹے چلانی پڑ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ریٹیل میں بمپر ڈیمانڈ ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر اسی طرح گاہکی رہی تو جلد 125 کی نفسیاتی حد کو چھو سکتی ہے۔ .
Nov 24 2022 15:51:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 0.50 سے 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 144 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم (ملنگ کوالٹی) 142/43 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی سرگودھا کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی کے گوداموں میں لمبے چوڑے اسٹاک نہیں ہیں اور نہ ہی سرگودھا کے ملرز کے پاس لمبے چوڑے اسٹاک ہیں۔ جو مال ہے سب پورٹ پر ہے۔ اور روزانہ تھوڑا تھوڑا پورٹ سے نکل کر لوڈ ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا میں آج بکنگ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 620 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر ون کوالٹی کے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر کے بھی 225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 11:54:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن پورٹ 174 جبکہ بازار دھارا 178 جبکہ پرچون کوالٹی 181/182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 24 2022 11:44:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 121.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے انویسٹرز بھی لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Nov 24 2022 11:37:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215/216 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال 227 روپیہ کلو سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 258 روپیہ کلو گودام 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم 345/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بھی لوکل میں پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Nov 24 2022 11:33:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے انویسٹرز لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 24 2022 11:25:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر اوپن ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے خریدار لوکل مارکیٹ میں ہی خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں جبکہ سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 23 2022 16:50:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں پورٹ کے مال کے 2% دال والے 215.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 6 سے 8% دال والے مال کے ریٹ کم ہی ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال 227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ بہتر ہوئ ہے۔ پورٹ کے اور گودام کے مال میں ڈلوری کا فرق ہے اس لیے ریٹ میں زیادہ فرق ہے۔ پورٹ کے مال کی ڈلوری میں 8 دن لگ جاتے ہیں۔ سارٹیکس 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 218/222 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کھل کر نہیں مل رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 پورٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 258 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام 260/62 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 260 اور ترکی 8 ایم ایم 262/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 275 کینیڈا 9 ایم ایم 282 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈین مال کم ہیں۔امیریکن 9 ایم ایم کلپر برانڈ 345 جبکہ رامبا برانڈ 355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں لوگ خریداری کر رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بھی لوکل میں پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Nov 23 2022 16:17:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن وائٹیرا والے جہاز کا مال 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پورٹ سے کنٹینر والے مال کے سودے 174 تک ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیک مال 177 سے 180 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 23 2022 16:12:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 121.50 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ اور مال مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ اگر گاہکی اسی طرح رہی تو مارکیٹ 125 بن سکتی ہے۔ رشیہ سے بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 117 تک پڑتا ہے۔ تاہم ابھی رشیہ سے بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ کینیڈا سے ایک بریک بلک جہاز 12/13 ہزار کا بک ہوا ہوا ہے جو نومبر کے آخر تک لوڈ ہو گا۔ یہ جہاز بھی 464 ڈالر کے لگ بھگ بک ہوا ہے۔ کینیڈا سے فریش بکنگ 495 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں ڈیمانڈ بھرپور ہے۔ اور مزید بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ کیونکہ ایمپورٹرز کی کھل کر بیچ نہیں ہے آ رہی ہے۔ صرف وہی بیچتا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott