Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Apr 29 2025 17:38:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 29 2025 17:14:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222/222.5 روپیہ 45 دن پیمنٹ پر 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 29 2025 15:04:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 205/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مئی جون شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830/40 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:48:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 29 2025 14:23:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے ریٹ تیز ہے سندھ سائڈ سے رستے کھل گئے ہیں جیسے مال پنجاب پہنچنا شروع ہوگئے ریٹ کم ہوجائے گا۔ بکنگ 885 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 29 2025 13:58:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 29 2025 12:09:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 9200 ملتان منڈی میں 9100 اور فیصل آباد منڈی میں 9050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔بکنگ رکی ہوئی ہے اور مئی جون شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 18:22:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 28 2025 18:18:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم مال کھل نہیں ملتے ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 18:17:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 223.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 28 2025 16:04:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 223 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 224 میں بھی خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دال کی تھوڑی تھوڑی گاہکی نکلی ہے۔ امید ہے پہلی تاریخوں میں گاہکی مزید بڑھ جاے گی دال کی۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں 50 فیصد بھی دال کی گاہکی نکل آئ مارکیٹ تیزی کی طرف گھوم جاے گی۔ .
Apr 28 2025 15:37:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 275 جبکہ 7 ایم ایم مال 10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ رستے بند ہیں مال پنجاب نہیں آرہے ہیں۔ دکاندار خالے ہوتے جا رہے ہیں اگر ایسے ہی رستے بند رہے تو پنجاب سائڈ مالوں شارٹج بن سکتی ہے۔ .
Apr 28 2025 15:14:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سائڈ رستے بند ہیں جسکی وجہ سے کراچی سے پنجاب مال نہیں آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن سائڈ ٹریڈرز گندم کے سیزن کی وجہ سے اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 28 2025 15:01:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں احتجاج کی وجہ سے رستے بند ہیں مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ بکنگ نپر مئی جون شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 14:33:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 مئ کے سودوں کے 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 14:26:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 395/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 14:08:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے سہ پہر کے اوقات میں اور 221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ کے سودوں کے 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں میں بھی مال لیے ہوئے ہیں۔ فل حال ریٹ نیچے جاتا ہے تو بیچ بھی رک جاتی ہے۔ .
Apr 28 2025 11:58:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل سائڈ مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 250 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیو کراپ تنزانیہ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جولائ اگست شپمنٹ کے مال ہیں۔ آسٹریلیا نیو کراپ بھی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 219.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا جتنے بھی بفر مال تھے سارے انڈیا خرید گیا ہے اور ابھی بھی سرکاری انڈین اداروں کے پاس چنا نہیں ہے اور آسٹریلیا میں سٹاک کم رہ گیا ہے۔ ان کی ٹوٹل 2.3 ملین ٹن کراپ میں سے 2 ملین ٹن تو آسٹریلیا ایکسپورٹ کر چکا ہے۔ جس میں سے انڈیا نے 1.31 ملیں ٹن مال خریداری کر لی ہے۔ آسٹریلیا نیو کراپ اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کے ملتی ہے جو ادھر آنے میں مزید وقت لے گی۔ اس سے پہلے تنزانیہ رشیا کے نئے مال بھی آئیں گے۔ لیکن ان کا والیوم کم ہوتا وہ بھی آسٹریلیا کے پیچھے ہی چلیں گے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ابھی کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے اس سے جو تھوڑی بہت پیمنٹ پریشر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈائون ہو مال خریدنے چاہیں۔ لانگ ٹرم میں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 25 2025 17:28:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 335/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:53:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 221/221.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئی پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:30:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:19:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:18:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 400/405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 20:29:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 27 تاریخ کو پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جو کہ نیچے ریٹ والا مال ہے۔ زیادہ تر مظبوط گھر اس کا مال ہولڈ ہی کریں گے۔ کوئ تھوڑی بہت پیمنٹ کی ضرورت ہو تو سیل کریں گے ورنہ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے کیونکہ بکنگ اب کافی تیز ہو چکی ہے۔ بکنگ میں تقریباً 100 ڈالر ریٹ تیز ہو چکا ہے تو امپورٹرز کم ریٹ والا مال ہی سنبھالیں گے۔ دوسری جانب شارٹ کوورنگ والے بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر ریٹوں پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ نیچے کر کے مال خریدنے کے خواہشمند ہیں لیکن مارکیٹ میں اچھے گھروں کی سیل کھل کر نہیں آتی ہے۔ اگے جو بھی تھوڑی بہت مارکیٹ پیمنٹ کی وجہ سے دباؤ میں آئے مال خریدنے چاہیے۔ بڑے گھر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:24:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 202 کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:00:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ 1135 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لوکل میں 58/60 کاؤنٹ مال 340/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 270/80 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:50:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott