Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Apr 04 2025 17:41:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ 194/194.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا 8200/8250 روپیہ من تک بھاؤ ب گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن چلی گئ تھی پڑتے سے۔ ابھی سٹاکسٹ کے دوبارہ ایکٹو ہونے سے بازار تیز ہوا ہے۔ .
Apr 04 2025 17:14:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل سائڈ مالوں کے 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:46:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 207/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1195 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:38:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈلورڈ مال 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:18:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:17:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:15:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریسیل میں مال 360 ڈالر میں مل جاتے ہیں جو کہ 112.89 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 15:42:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹس میں مال خریدنے چاہیے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:47:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 29 2025 14:39:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 58/60 کاؤنٹ بہتر ہوئی ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے فلحال کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:31:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج بند ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:22:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Mar 29 2025 14:01:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے عید کے بعد پیمنٹ پر۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر موصول ہوئی ہے اور 910/15 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 29 2025 12:07:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 28 2025 22:28:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈی آئ خان کے باریک مال کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2025 16:30:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ تاہم فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Mar 27 2025 22:58:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 190 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بھی 30 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 680 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ 680 ڈالر نمبر ون کوالٹی کا ریٹ ہے۔ سی ایچ کے ایم اس بھی کم ہونا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے ایکسپورٹرز کو پہلے سے ہی اندازہ تھا کہ انڈیا 10% ڈیوٹی عائد کرنے جا رہا ہے کیونکہ کئی دنوں سے اس کے متعلق چہ مگوئیاں ہو رہی تھیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج آسٹریلین مارکیٹ 30 ڈالر ٹوٹ گئ ہے۔ 680 ڈالر والا نمبر ون کوالٹی چنا کراچی پورٹ پر 209.40 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ آسٹریلیا سے اس وقت پاکستان بھی خریدار نہیں ہے کیونکہ پاکستان کی مارکیٹ پہلے ہی انڈر کاسٹ ھے۔ .
Mar 27 2025 22:27:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے متعلق اہم خبر۔ انڈیا گورنمنٹ نے کالا چنا کی امپورٹ پر 10% ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ انڈیا کی لوکل منڈیوں میں قیمتیں پہلے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی نیچے ہیں۔ تاہم انڈیا کے ڈیوٹی عائد کرنے سے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب ہونگے اس کی تفصیل ایک آدھ دن تک سامنے آے گی کیونکہ ابھی ابھی خبر آئی ہے۔ ان شاءاللہ ہماری ٹیم جلد ماہرین سے گفت وشنید کے کے بعد مکمل تفصیل آپ کے سامنے رکھے گی .
Mar 27 2025 16:56:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:54:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198.25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 16:42:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی ٹائم سے انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 16:38:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 16:22:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی انڈر کاسٹ چل رہی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 27 2025 15:05:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 192/93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 27 2025 14:49:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 14:38:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 27 2025 14:36:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ عید کی وجہ سے ملز بند ہیں آگے عید کے بعد ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Mar 27 2025 14:35:26 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 27 2025 12:05:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ 45 دن پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے 15/20 روپیہ انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جس وجہ سے بڑے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے تاہم آگے اپریل میں پورٹ پر مزید آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 26 2025 17:15:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہیں آگے عید کے بعد ہی کام کاج ہوگئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott