Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Apr 10 2025 17:37:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ ہے فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 17:36:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 11550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 40 دن پیمنٹ پر 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 17:26:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 218 جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 224 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 10 2025 16:01:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا ایڈوانس پیمنٹ پر 218 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 10 2025 15:14:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201/02 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 14:47:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 7000/7100 جبکہ لالری چنا 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 10 2025 14:47:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 10 2025 14:35:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216/17 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 223 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Apr 10 2025 14:19:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں تاہم ریسیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 10 2025 14:19:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک مارکیٹ اوپن ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے کے ذرائع کے مطابق دال ماش کا ریٹ دال مونگ کی نسبت کم ہے جسکی وجہ دال ماش کا وکرا بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 10 2025 13:32:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 216 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 13:12:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 217 ریٹ لکھ دیا تھا۔ 215 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 216 پیر کی پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ 45 دن 221 کا گاہک ھے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:57:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 217 گاہک ھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن 221 کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 10 2025 12:40:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 214 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوبارہ اسٹاکسٹ خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ گزشتہ روز 211 ایڈوانس اور 216 ادھار میں کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج بازار دوبارہ بہتر ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب آج انٹر بنک میں ڈالر بھی 281.5 کا ہو گیا ہے۔ .
Apr 10 2025 12:11:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 218.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سرگودھا سائڈ مال 9000 ملتان 8900 فیصل آباد 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ بکنگ آسٹریلیا سے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 234.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 09 2025 17:59:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 213/14 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 219/20 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:56:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 17:55:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 199/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 09 2025 17:49:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:47:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مالوں کے 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 16:02:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 214 تک سودے ہوے ہیں۔ 45 دن 220 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑا ٹھہراؤ ھے۔ .
Apr 09 2025 15:46:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 14:51:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 195 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے بیچ کھل کر نہیں آتی ہے ان ریٹس میں مال لینا چاہیے تیزی کا رجحان ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 220/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 14:43:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 09 2025 14:43:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 09 2025 14:14:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 1 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 216 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 40/45 دن 222/23 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چونکہ چند دنوں میں ہی 25/30 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے اس لئے مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ روپیہ دو روپیہ نیچے آے تو دوبارہ خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ 740/50 ڈالر تک سودے ہوئے ہیں پاکستان کیلئے جو کراچی پورٹ پر تقریباً 233 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بھی دھیرے دھیرے 775/800 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے۔ پاکستان کیلئے جتنی بکنگ ہو رہی ہے وہ کنٹینرز میں ہوئی ہے اور مئ جون شپمنٹ ھے۔ یہ مال جون کے آخر میں یا جولائی میں پاکستان پہنچنا شروع ہونگے۔ اپریل اور مئی مارکیٹ گرم رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین کا خیال ہے روپیہ دو روپیہ نیچے آے تو مال پکڑنا چاہئے۔ .
Apr 09 2025 14:12:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 920/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 13:16:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہی کیش پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 09 2025 12:03:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کھلتے ساتھ ہی 1 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 218 روپیہ کلو گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ .
Apr 09 2025 11:56:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سرگودھا 9500 ملتان 9400 فیصل آباد 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں کافی کم وقت میں اچھا منافع ہو رہا ہے۔ ساتھ نفع بھی پکا کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جو بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کرتا ہے دوبارہ پھر اونچے ریٹوں میں ہی مال ملتا ہے۔ ابھی جن ٹریڈرز نے 208/210 پر مال بیچے ہیں کل دوبارہ 218/220 کے لیول پر مال لے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کی وجہ سے جو ٹریڈرز عید سے پہلے 190 میں مال بیچ رہے تھے ابھی وہ بھی رک گئے ہیں مال ہولڈ کر لیے ہیں۔ مزید بھی ان ریٹوں میں انویسٹرز گاہک بن جاتا ہے جس کی وجہ سے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا بھی بازار کافی تیز ہو گیا ہے۔ دہلی منڈی میں 5950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی تین چار دن میں 50 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور کنٹینر میں 740 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 230.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott