Sugar | چینی
Sep 19 2025
Sep 23 2023 16:03:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ نرم ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Sep 23 2023 12:19:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 805 کنٹینر کی آمدن تھی رشیا سے کراچے پورٹ پر۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ اگست کے مہینے میں اسٹریلیا سے کراچی پورٹ پر 47 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی سے کراچی پورٹ پر 11 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 92 کنٹینر کی آمدن تھی اگست کے مہینے میں۔ ترکی 9 ایم ایم پچھلے دنوں 440/450 ریٹ مانگتے تھے لیکن مال ِبکے نہیں ہیں۔ 420 روپیہ کلو ریٹ ہے ترکی کے مالوں کا۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے مہینے میں 62 کنٹینر کی آمدن تھی امیریکا سے کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 23 2023 11:17:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 2 اکتوبر کی پیمنٹ پر 163.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 23 2023 10:22:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160/160.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6675 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا اگست کے مہینے میں 1230 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Sep 22 2023 13:40:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 291.5 روپیہ تک رہ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر پچھلے دو ہفتے میں 16 روپیہ نرم ہوا ہے اور 307 سے 291 تک آ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں پر زیادہ پریشر پڑا ہے۔ تاہم مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ نیچے چل رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں خریداری کرنی چاہیے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 180 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 22 2023 13:26:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 292.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا نے تمام دالوں کی ایکسپورٹ پر 7% ڈیوٹی عائد کر دی ہے یکم اکتوبر سے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں حاضر میں۔ .
Sep 21 2023 15:54:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 300 روپیہ کلو ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال نہیں ہیں کراچی مارکیٹ میں حاضر میں۔ .
Sep 21 2023 15:04:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 21 2023 12:38:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے 290/295 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے 300 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امیرکن مال ختم ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ .
Sep 21 2023 10:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6750 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 20 2023 16:40:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام میں۔ .
Sep 20 2023 15:50:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 163/64 روپیہ کلو تک نوٹ کئے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر بعض ایمپوٹرز کی سیلنگ ہے کیونکہ پیمنٹ کا بحران ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ دن بدن کمزور ہو رہی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز آسٹریلیا سے روانہ ہوا ہوا ہے جو 10 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر لگے گا۔ اس میں 25 ہزار ٹن کالا چنا جبکہ 9000 ٹن مسور نپر کوالٹی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت آسٹریلیا سے بکنگ 570 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے۔ تاہم بعض ماہرین اس بات کی طرف نشاندھی کرتے ہیں یہ جو 570 ڈالر والا کالا چنا ہے اس میں ڈیفیکٹڈ مال کی ریشو 25% بھی زیادہ ہے۔ اس وقت ڈالر نرم ہے جسکی وجہ سے خریدار کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تاہم لانگ ٹرم میں کالا چنا بہتر ہی رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جو مال پاکستان خریدتا ہے آسٹریلیا سے اس ورائٹی کو جمبور ورائٹی کہا جاتا ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش جو ورائٹی خریدتا ہے اسے کیابرا کہا جاتا ہے کیابرا نئی فصل کے سودے اکتوبر نومبر کی شپمنٹ بنگلہ دیش نے 700/20 ڈالر تک سودے ہوے ہیں۔ .
Sep 20 2023 12:55:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور سفید کوالٹی مال 250 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 270 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 294.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 765 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گولڈن مال کا جو کراچی پورٹ پر 244.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/505 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Sep 20 2023 10:21:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 565/570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 293/294 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 19 2023 16:25:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Sep 19 2023 16:04:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹے والے مالوں کی کٹنگ ہی چل رہی ہے۔ .
Sep 19 2023 12:57:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 164 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو 182.44 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Sep 19 2023 12:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کلئرنگ ایجنٹس نے ایرانی چنے کی کلئرنگ پاکستان کے لیے بند کر دی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ .
Sep 19 2023 10:36:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 295.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6800 ملتان 6700 فیصل آباد 6650 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Sep 18 2023 15:57:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اکا دکا پارٹیوں کے پاس مال ہیں۔ .
Sep 18 2023 15:49:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 166 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی آج 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 570 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 297 کی سطح پر تھا۔ آج بکنگ ڈھیلی ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Sep 18 2023 12:17:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 765 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گولڈن کوالٹی مالوں کا جو کراچی پورٹ پر 246.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم کے 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈین مال اکا دکا ہیں مارکیٹ میں۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 18 2023 10:08:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہونے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 6850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ انٹر بینک میں ڈالر 297 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے چل رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Sep 16 2023 16:32:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 255/260 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے گولڈن مال بھی 280/285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 495/500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 16:05:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 167.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ ریٹ مفت ہی سمجھنے چاہئیں کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی ٹائٹ ہے 590 ڈالر والا کالا چنا کراچی آکر تقریباً% 191/92 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے آج سے ایک ہفتہ قبل 174/75 تک بھی خریداری کی ہے۔ اس کے بعد انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کم ہوے تو کالا چنا کے ریٹ بھی گر گئے لیکن گھبراہٹ کی بات نہیں ہے مہنگی خریداری والوں کا نمبر بھی ان شاءاللہ ضرور آئے گا۔ اگر طاقت ہو تو یہاں مزید خریداری کرنی چاہیے مارکیٹ ان شاءاللہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Sep 16 2023 14:39:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سوموار پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Sep 16 2023 12:32:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ گولڈن مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.51 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 16 2023 10:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے بھاؤ 166 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ .
Sep 15 2023 14:21:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا سفید کوالٹی مال 260/265 ریٹ ہے۔ پورٹ سے گولڈن مال 268/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے جبکہ گودام کے مال کے بھی 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 7/8 ایم ایم اچھے مال 300/305 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 345/350 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 390/395 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Sep 15 2023 13:58:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ بکنگ 600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 297.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott