Cumin | زیرہ
Sep 15 2025
Feb 23 2023 11:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 22 2023 17:22:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8300/8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 22 2023 11:41:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2023 16:53:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400/8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Feb 21 2023 11:32:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 20 2023 16:39:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8400 سے 8500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور سائیڈ پر طور خم بارڈر بند ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ ادھر ہی کھیل رہی ہے۔ جہاں تگڑی گاہکی آئ مونگ بھی بہتر ہو جائے گی۔ فل الحال کوئی ایمپورٹ بھی نہیں ہو رہی ہے۔ اور پاکستان کی ہاڑو فصل بھی جون میں آے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ 15 مئی تک مندہ نہیں ہے۔ پھر اس کے بعد نئی حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔ .
Feb 20 2023 12:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں انڈیا میرٹا میں مونگ 81 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ جو پاکستانی مارکیٹ کے حساب سے 9700 روپیہ من بنتی ہے۔ .
Feb 18 2023 17:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8550 جبکہ پرانی 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 9000 کا خریدار ہے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 18 2023 11:39:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 نئ 8400 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8500 جیسے حالات ہیں۔ مونگ تنزانیہ 7300 مونگ کابلی 7900 مونگی برازیل 8200 جبکہ مونگی ارجنٹینا 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے ِ ِبکرا سست ہے۔ تاہم سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 16 2023 16:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8400 جبکہ پرانی کے ریٹ 8500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 16 2023 11:34:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 15 2023 17:06:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8300 نئ جبکہ پرانی 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ِبکرا نرم ہے۔ .
Feb 15 2023 11:53:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور پرانی 8400 جبکہ نئ 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 16:23:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 8400/8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج تقریباً ساری دالوں کا ِبکرا نیچے کمزور ہے۔ .
Feb 14 2023 11:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:44:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8550 سے 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 9000 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 13 2023 11:42:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے نیچے جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ مال کم ہیں اور سٹاکسٹ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 11 2023 16:31:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کے ریٹ میں 50 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8500 سے 8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے .
Feb 11 2023 11:51:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور پرانی 8650 جبکہ نئ 8550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 09 2023 18:02:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد۔ 8700 پرانی کے بھاؤ 8800 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کیونکہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ تیز رہنے کی توقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں انڈیا کی مارکیٹ میں انڈین کرنسی میں تقریباً 10 روپیہ کلو کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے مونگ ثابت کی قیمتوں میں جو تقریباً 120 ڈالر کے لگ بھگ بنتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چونکہ انڈیا پوری دنیا سے مونگ ایمپورٹ کرتا ہے اور دنیا کا سب سے بڑا خریدار مانا جاتا ہے اس لئے جب انڈیا میں مونگ کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو پوری ورلڈ میں مونگ ثابت تیز ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 09 2023 11:55:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 08 2023 16:37:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8700 سے 8800 جیسے حالات تھے۔ ریٹیل میں آج گاہکی کم تھی۔ .
Feb 08 2023 11:50:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 8750 تک کام ہوے ہیں۔ پرانی مونگ 8850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نے زور پکڑا مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 07 2023 16:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کے ریٹ 8650 پرانی 8750 پہ برقرار ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی مونگ کا 45 دن کی پیمنٹ پر 9100 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ روز تقریباً 15000 بیگ کا کام ہوا ہے۔ یہ تقریباً 7500 بوری بنتی ہے۔ تھل لائن انتہائی مضبوط ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اب اگر کوئی ایمپورٹر بیرون ملک سے مونگ ایمپورٹ بھی کرے تب بھی فائدہ نہیں ہے کیونکہ ارجنٹائن اور برازیل سے مونگ ثابت پاکستان پہنچتے پہنچتے جون کا مہینہ آ جاے گا۔ اور جون میں پاکستان کی ہاڑو فصل یعنی سمر کراپ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ دوسری جانب تھل میں لمبی چوڑی سپلائی نظر نہیں آ رہی ہے۔ مارچ اپریل اور مئی کے مہینے بھرپور ڈیمانڈ کے مہینے ہوتے ہیں۔ اس لئے تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اپریل مئی میں کوئی الٹا ٹیڑھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ .
Feb 07 2023 11:45:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل فیصل آباد منڈی میں تقریبا 12000/15000 گٹو کا کام ہوا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Feb 06 2023 16:10:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسری جانب نیچے گاہکی بھی سست تھی۔ .
Feb 06 2023 11:54:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہی ہے پرانی 9100 جبکہ نئ 9000 روپیہ من جیسے حالا ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 04 2023 17:53:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں تیز ہوے ہیں اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ کے ریٹ 9000 روپیہ من تک پہنچ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40/45 دن کی پیمنٹ پر 9400/9500 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Feb 04 2023 11:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8800 جبکہ نئ 8700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8750/8800 جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7500/7600 کابلی مونگ 8300 برازیل 8400 جبکہ ارجنٹینا اے گریڈ مال 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی دکھائ دے رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 02 2023 17:59:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 8750 نئ 8650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott