Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Feb 18 2023 17:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 21000/23000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ایک ٹرک شہزادی مرچ کا آیا ہے یہ ڈنڈی والا مال ہے۔ اور 21000 روپیہ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 18 2023 13:10:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 15 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کی بولی 20000 سے 23800 روپیہ من تک ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی 29000 تک بولی ہوئی ہے مال زیادہ تر گیلے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے 21000/23000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 16 2023 17:36:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 13:10:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی 800 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 24800 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے گزشتہ روز فیصل آباد منڈی کا سروے کیا اور مرچ کے ٹریڈرز کے تاثرات لئے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں صرف ڈیمانڈ کی ضرورت ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ گرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 15 2023 17:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرسئع کے مطابق پچھلے 15 دن فیصل آباد منڈی میں انتہائ سست ہے۔ .
Feb 15 2023 13:25:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 20000 سے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ ہلکے مالوں کے 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مرچ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 17:40:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 14 2023 12:38:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ دھرے مالوں کے 17500 جبکہ اچھے مالوں کے 23900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبک لونگی کوالٹی دھرے مالوں کے 24200 جبکہ اچھے مالوں کے 28400 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 کولڈ سٹور جبکہ نئے مال 22000 سے23000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 13 2023 17:13:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/21000 روپیہ من تک جبکہ نئی 22000/23000 روپیہ من تک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے تاہم دو دن سے اسٹاکسٹ ایکٹو ہوے ہیں۔ گزشتہ روز ایک پارٹی نے مارکیٹ سے تقریباً 7/8 ٹرک کی خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امید ہے 21/22 فروری کو شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا اور ساتھ ہی ڈیمانڈ بھی نکل آئے گی۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مرچ کا بیج جو انڈیا سے آ رہا ہے وہ بھی کافی مہنگا ہو گیا ہے اور 18000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مرچ کا بیج شارٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فیصل آباد منڈی میں بعض آڑھتی لوگوں کو ڈرا رہے ہیں کہ شہزادی مرچ کی آمد شروع ہو جاے گی ہماری اطلاعات کے مطابق شہزادی مرچ گزشتہ سال 60 ٹرک آے تھے۔ اگر اس سال ہم ڈھائی سو ٹرک بھی گنتی کر لیں تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا پہلی بات یہ ہے کہ شہزادی مرچ 20 اپریل کے بعد شروع ہو گی۔ جبکہ دوسری اہم بات یہ ہے کہ شہزادی مرچ کی گاڑی ڈیڑھ سو من کی ہوتی ہے ڈھائی سو گاڑی کو ہم سوا سو گاڑی شمار کریں گے۔ اصل فصل لودھراں اور جام پور کی ہوتی ہے وہاں بھی اس سال کاشت آدھی ہے کیونکہ کہر پڑنے سے پنیری خراب ہو گئی ہے۔ لودھراں کی فصل 10 جون کے بعد شروع ہو گی۔ جبکہ جام پور جولائی میں شروع ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ فل الحال ہمارے پاس شعبان اور رمضان کی ڈیمانڈ کے مطابق بھی مال نہیں ہے۔ یہ دو ماہ بمپر ڈیمانڈ کے ہوتے ہیں .
Feb 13 2023 12:56:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 20700 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 26500 سے 29850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 22000/23500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز دوبارہ خریدار ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Feb 11 2023 17:20:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 11 2023 13:39:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کے ریٹ 22000 سے 24800 تک رہے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 29000 تک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 20500 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 22500/23500 تک رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 09 2023 18:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من جیسے بھاؤ پہ رکی ہوئی ہے۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 23000/23500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں بیچ کا پریشر نہیں ہے صرف ہفتہ دس دن سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ صرف گاہکی کا انتظار ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیدھی ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 20/22 فروری کے بعد شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا امید ہے شعبان اور رمضان المبارک دو مہینے بھرپور گاہکی کے مہینے ہونگے۔ .
Feb 09 2023 12:55:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔زیادہ تر ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ 20700 سے 23500 تک کام ہوئے ہیں ۔ لونگی کوالٹی کے 29700 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور والی مرچ کے 21000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم بیچ بھی نہیں ہے۔سٹاکسٹ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں آگے رمضان المبارک سے پہلے تگڑی گاہکی نکنلے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 08 2023 17:14:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہکی کا انتظار ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونی شروع ہو جانی چاہیے .
Feb 08 2023 12:07:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی۔ پیسائی کوالٹی دو کلو گیل والے مال 24000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ منڈی میں ہائبرڈ کا اوپر سے اوپر ریٹ 25100 تک گیا ہے۔ لونگی کوالٹی 27000 سے 29700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ 21000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 23000/24000 تک ہیں۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے تاہم ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال جنوبی پنجاب میں لودھراں اور جام پور کی فصل کی کاشت پچھلے سال سے کم سننے میں آ رہی ہے کیونکہ کورہ پڑنے کی وجہ سے پنیری خراب ہو گئ ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ لودھراں اور جام پور میں کاشت پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ .
Feb 07 2023 17:54:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ 24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 07 2023 13:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کے ریٹ کنری منڈی میں 22500 سے 25000 روپیہ من تک ہیں۔ 1500 بوری کی آمد تھی۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 24000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2023 17:05:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کے 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مال کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 06 2023 13:19:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22500 سے 25250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 27000 سے 30050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000 جبکہ نئ مرچ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 04 2023 18:35:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 24000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کافی دنوں بعد ریٹیل میں گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Feb 04 2023 12:15:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 22450 سے 24650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی مالوں کے 28950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے فیصل آباد منڈی میں۔ .
Feb 02 2023 18:40:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Feb 02 2023 11:40:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمد تھی 25650 تک بولی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی کی بولی 27300 تک ہوئی ہے۔ مال زیادہ تر گیلے ہیں اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 17:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد لونگی کوالٹی کے ریٹ 28000/31000 روپیہ من تک ہیں۔ طوطا پری کوالٹی 27000/30000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی ہائبرڈ فیصل آباد آج 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 23500/24000 جیسے حالات ہیں جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کم ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ یک دم تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 11:26:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ جس میں 80% مال دھرے اور 20% مال لال ہیں۔ اس حساب سے صرف 200 بوری اچھے مالوں کی بنتی ہے۔ ہائبرڈ کمزور ہلکی پیسائ کوالٹی مال کے 20000 سے 23550 تک کام ہوئے ہیں۔ یہ مال کمزور کوالٹی ہیں۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 30 بوری کے 25800 تک کام ہوئے ہیں۔ کنری منڈی میں جو مال آ رہے ہیں ان کی کوالٹی انتہائ ناقص ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 21500 روپیہ من جیسے حالات ہی ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے. کسی کا کٹنے والا سودا ہو تو صرف اسی کی بیچ آتی ہے مارکیٹ میں اس کے علاوہ بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاں کہیں فیصل آباد منڈی میں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 31 2023 19:11:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21000 روپیہ من نئ 23000/24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ضرور ہے لیکن کمزور نہیں ہے کیونکہ بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دل الحال سندھ لائن سے مال لوڈ ہو کر فیصل آباد نہیں آ رہے ہیں صرف ریٹیل میں گاہکی کی ضرورت ہے۔ جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکل آئ وہیں مارکیٹ بہتر ہونا شروع ہو جاے گی۔ دسمبر کے مہینے میں جن لوگوں نے ادھار میں خریدی ہوئی تھی انکے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں تھا اور گاہکی بھی کمزور تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹوٹ گئ اور 18000 تک آگئ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں عموماً ڈیمانڈ کم ہوتی ہے لیکن اس سال بہت گاہکی تھی جنوری میں۔ اب ماہرین کا خیال ہے کہ آگے رمضان المبارک تک بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہونگے۔ بعض اوقات تیزی جذبات کی وجہ سے بنتی ہے اور بعض اوقات جب کوئی آئٹم بالکل ہی شارٹ ہو جائے تب تیزی بنتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مرچ فیصل آباد منڈی میں جو کولڈ اسٹورز میں پڑی ہوئی ہے ماہرین کا خیال ہے وہ فروری مارچ اور اپریل کی ڈیمانڈ کو پورا نہیں کر سکتی مارکیٹ کسی وقت بھی ننگی ہو سکتی ہے جہاں مارکیٹ ننگی ہو گئی وہاں مرچ کا کوئی ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ .
Jan 31 2023 13:15:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 25550 تک بولی ہوئی ہے۔ 1200 بوری کی آمد تھی۔ 1200 بوری میں لونگی کوالٹی۔ ہائبرڈ اور ہلکی کوالٹی وغیرہ سب شامل ہیں۔ لونگی کوالٹی 28000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ 21000 جبکہ نئی ہائبرڈ 23000/24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں مرچ کی قیمتیں اوپر ہی ہیں وارہ نہیں ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ پورٹ پر مال آجائیں تو دو دو ماہ ڈالر ہی ملتے۔ .
Jan 30 2023 19:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ دوبارہ شوٹ اپ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Jan 30 2023 13:53:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ زیادہ تر ہلکے مال ہی تھے ہائبرڈ 25000 تک بولی ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 28000 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں 2/3 دن سے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott