Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jan 28 2023 13:20:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 26 2023 18:44:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی کولڈ سٹور 21000/21500 جبکہ نئ 23000/23500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 13:17:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21000 سے 26400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور مال 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ خریداری کرنے جاؤ تو دکان دار تیٹ زیادہ لگاتے ہیں جبکہ مال بیچنے جاؤ تو ریٹ کم لگاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور فیصل آباد نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے خالی جن بندوں کے ڈیو آئے ہوتے ہیں ان کے سودے کٹ جاتے ہیں۔ جہاں کہیں نیچے ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 25 2023 17:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21000/21500 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین روز سے ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ اس کے علاؤہ چند گاڑیوں کے ٹائم آے ہوے ہیں پیمنٹ کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے وہ مال مارکیٹ میں براے فروخت ہیں۔ تاہم جتنی گاڑیوں کے ٹائم دسمبر میں تھے اس کے مقابلے میں گاڑیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھوڑی سی ڈیمانڈ مضبوط ہوئی تو مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ نئی ہائبرڈ مرچ 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں۔ .
Jan 25 2023 13:07:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی لونگی کوالٹی 29600 تک بولی ہوئی ہے جبکہ ہائبرڈ مرچ میں آج 900 روپیہ من کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 26750 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 21000/500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ نئ 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مرچ کے کافی کام کاج ہوے ہیں تاہم دو تین دن سے گاہکی سست ہے۔ پہلی تاریخوں کو دوبارہ گاہکی نکلنے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی دو تین ماہر ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فروری اور مارچ میں مرچ کی کسی وقت بھی شارٹیج کی آواز آ سکتی ہے۔ جہاں تھوڑی کھینچ بن گئی مارکیٹ گھوم جاے گی تیزی کی طرف۔ .
Jan 24 2023 17:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 24 2023 11:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں آج 1000 بوری کی آمد تھی گزشتہ روز 2000 بوری آئ تھی۔ لونگی کوالٹی 26700 سے 29850 تک بولی ہوئی ہے جبکہ ہائبرڈ کی بولی 25850 تک بولی ہوئی ہے۔ کل 1000 روپیہ من مندہ ہوئی تھی آج پھر 850 تیز ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 21500 جیسے حالات ہیں جبکہ نئی ہائبرڈ کے 23500/24500 جیسے حالات ہیں۔ تیری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 23 2023 18:26:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں 21500 تک کام ہوے ہیں۔ 2 ماہ کی پیمنٹ پر 22700 جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 23500/24500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 23 2023 13:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 29550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 21000/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئے مال 23500/24500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:29:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 500 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد میں ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 22000 میں یکم دو فروری کی پیمنٹ پر خریدار تھا لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر تھی۔ نئی ہائبرڈ مرچ فیصل آباد منڈی میں 23500 تک کام ہوے ہیں 3 کلو نمی والے مال کے۔ جبکہ 60 دن کی پیمنٹ پر 24500 تک کام ہوے ہیں۔ بالکل خشک مال کا 25000 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال انتہائی مضبوط ہاتھوں میں ہے اور مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 21 2023 11:35:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔مارکیٹ گرم ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23800 سے 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہلکے مالوں کے 21500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور کولڈ سٹور ہائبرڈ مالوں کے 22000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئ ہائبرڈ مرچ 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 19 2023 17:23:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 21500 میں کام ہوا ہے۔ نئی ہائبرڈ بھی تیز ہوئی ہے اور 22500/23500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب مال آہستہ آہستہ کم ہو رہے ہیں اور مارکیٹ مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ سندھ میں بھی آمد آہستہ آہستہ گھٹ رہی ہے آج 1500 بوری کی آمد تھی۔ 25450 تک کام ہوے ہیں نئی ہائبرڈ کے۔ سندھ لائن زیادہ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ کراچی مصالحہ جات کمپنیاں بھی بھرپور خریدار ہیں جبکہ جوڑیا بازار کے دوکاندار بھی خریدار ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک نہایت پرانے اور زیرک ٹریڈرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فروری اور مارچ مرچ کے مہینے ہونگے رمضان المبارک میں بہت تگڑی گاہکی ہوتی ہے اور مرچ کا ہو سکتا ہے کوئی الٹا ٹیڑھا ریٹ بھی بن سکتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ کافی اونچی ہے فل الحال وارہ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 14:07:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 200 بوری کا کام بولی پر 25450 روپیہ من تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ 500/600 روپیہ من مزید گرم ہے۔ لائنوں پر بھرپور گاہک ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 19 2023 11:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ آج 400 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مالوں کے انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 18 2023 16:41:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500/2100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 60/70 دن کی پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ طوطا پری کوالٹی 26000/27000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی فیصل آباد منڈی میں شارٹ ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو 22000/22500 جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اب مرچ کی شارٹیج بننا شروع ہو گئی ہے اور مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ عموماً جنوری کے مہینے میں مرچ ہمیشہ کمزور ہوتی ہے لیکن اس سال معاملہ مختلف ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ فروری اور مارچ زبردست گاہکی کے مہینے ہوں گے۔ اس لئے تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 18 2023 11:28:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 400 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ ہائبرڈ 8 کلو تک گیلے مال 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال کے کل 20000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے ابھی بیچ ہی نہیں ہے 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 17 2023 16:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے۔ گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز دوبارہ متحرک ہیں۔ .
Jan 17 2023 13:18:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 8 کلو تک گیلے مال کے 18900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 24100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 30250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 16 2023 20:53:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 4 ماہ پیمنٹ پر 22000 کا خریدار ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 16 2023 17:42:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19500/20000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jan 16 2023 13:57:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں کل 1000 بوری کی آمد تھی۔ آج 2000 بوری کی آمد ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہائبرڈ کوالٹی 24400 تک بولی ہوئی ہے۔ کراچی مصالحہ جات کمپنیاں 615 روپیہ کلو تک خریداری کر رہی ہیں خشک مال کی۔ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج 500/1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ سندھ کی پارٹیوں نے دو دن میں 21400/500/600 تک چار چار ماہ کافی سودے لئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی بھی خریدار ہے فیصل آباد سے کولڈ اسٹور والے مال کا۔ نئ ہائبرڈ خشک فیصل آباد 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ جام پور کولڈ اسٹور والی 21000/21500 طوطا پری کافی تیز ہوگئی ہے اور 26000/27000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ریٹیل میں گاہکی بھی زبردست ہے۔ .
Jan 14 2023 17:30:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سننے میں آیا ہے کہ کل کراچی والوں نے بھی کولڈ اسٹور والی 2/3 ٹرک خریداری کی ہے فیصل آباد سے۔ کیونکہ سندھ میں جو ابھی آمد ہو رہی ہے کنری منڈی میں مال انتہائی ناقص کوالٹی کے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کراچی والوں کو بھی فیصل آباد سے خریداری کرنے کی ضرورت پیش آ گئی ہے۔ یہ انتہائی تیزی کی خبر ہے۔ نئی ہائبرڈ گیلے مال 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ فل الحال تو رکی ہوئی ہے۔ لیکن فروری اور مارچ بہت بڑی گاہکی کے مہینے ہیں۔ کہیں بھی شارٹیج بن سکتی ہے۔ .
Jan 14 2023 13:19:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ سست ہے ہائبرص کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئے مال 21000 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 12 2023 17:28:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئے مال 21000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 12 2023 13:19:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مرچ کے 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہابرڈ اچھے مال کے 23650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 28000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 11 2023 16:47:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19500 جبکہ نئے مال 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ جامپور مال تقریباًختم ہیں اور ہلکی کوالٹی مکس مال 15000/17000 تک بھرپور ِبک رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 13:09:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئے مال 21000/22500 جبکہ پرانے کولڈ اسٹور 19500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 29000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 10 2023 17:43:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی گیلی کوالٹی 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں 20000 میں بھی کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین ماہ کی پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 10 2023 13:15:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی لونگی کوالٹی 26000/28500 تک بولی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ 19900 سے 23750 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئی ہائبرڈ 21000 سے 22500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 90 دن پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے لیکن بیچ کم آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 09 2023 16:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ گیلے مال 21000 جبکہ خشک مال 22000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott