Sugar | چینی
May 08 2025
Jul 15 2024 18:20:46 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کافی ہو گئ ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 15 2024 15:14:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 29000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 5000/7000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسرا برما کی ہلدی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس پرانے 13000/14000 والے مال پڑے ہوئے ہیں پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Jul 13 2024 13:24:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2500/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈیا کی ہلدی کے 27500 جبکہ پاکستانی ہلدی کے 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کی ہلدی کراچی مارکیٹ میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز برما کی ہلدی پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2024 18:10:31 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 06 2024 13:24:36 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2024 12:54:49 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:03:27 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں آج 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز تو بہت کم ہیں مارکیٹ میں لیکن دکان داروں نے اچھی مقدار میں مال لیے ہوئے ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:50:52 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 25700/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 01 2024 18:09:35 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ کے اور 27000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 01 2024 13:02:45 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 26000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں بھی سیلنگ رک گئ ہے۔ ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jun 25 2024 14:24:15 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 01 2024 13:01:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500/700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 29 2024 13:04:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 12:52:50 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
May 27 2024 13:19:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 25 2024 12:37:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل اباد منڈی میں 24500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 23 2024 12:59:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 22 2024 12:57:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 21 2024 12:46:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2024 12:53:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہلدی کی ڈیمانڈ نرم ہوئ ہے۔ انڈیا کی ایکسپورٹ میںں 7% تک کمی دیکھنے میں آئ ہے مارچ کے مہینے میں۔ مارچ کے مہینے میں انڈیا نے 17.43 ہراز ٹن ہلدی ایکسپورٹ کی ہے۔ .
May 16 2024 12:55:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2024 12:53:09 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 23500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا 25500/26000 روپیہ من تک کا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ پچھلے سال جنوری فروری میں 10000/11000 روپیہ من کے لیول پر ریٹ تھا۔ .
May 14 2024 12:39:56 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 13 2024 12:52:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے 2100 ڈالر کا لیول ہے جو پاکستان میں 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل ریٹ 3000/4000 روپیہ من نیچے چلا گیا تھا اس لیے دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 11 2024 12:45:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000/22500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بندر عباس پورٹ کے لیے بکنگ 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 25500/26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 09 2024 12:58:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 08 2024 14:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 30 2024 12:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 25 2024 13:12:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 12:55:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott