Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 24 2024 13:42:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور رمضان العریبیہ پاپولر 13050 سفینہ 13000 جھنگ 12950 بھون 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ نو سیل کنجوانی 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس 12750 جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12250 باندھی 12500 مٹیاری 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ملیں کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ ڈیلرز نے بھی ملوں میں اونچے ریٹوں کے سودے ملوں میں لکھوائے ہوئے ہیں۔ 13 جنوری پیمنٹ پر جے ڈی مل سے 12900 تک کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال بازار بہتر ہے۔ تھوڑا بہت مزید بہتر ہو تو ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے کیونکہ حاضر بازار میں 1000/1100 پڑ چکا ہے جبکہ فارورڈ میں 2000 روپیہ کوئنٹل سے زائد پیسے پڑ چکے ہیں۔ فارورڈ میں بھی ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Dec 24 2024 12:38:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال اے جی ای والے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے پول کیا ہوا ہے پرائیوٹ کو مال سیل نہیں کر رہے ہیں۔ فارورڈ کا کام بھی نہیں ہو رہا ہے۔ جینین کام ہو رہا ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہے اور بکنگ میں پڑتا چونکہ کم ہے اس لیے آگے کنٹینرز میں بھی مال آنے کے امکانات ہیں۔ لالچ کا عنصر ہمارے امپورٹرز میں ہر وقت پایا جاتا ہے۔ بکنگ 700 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2024 12:37:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال 3700 جبکہ دیسی مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نارووال سائڈ کے مال فیڈ ملوں میں چلے گئے ہیں۔ لالا موسیٰ کے بھی پرانے مال چھنائ ہو کر فیڈ ملوں میں گئے ہیں۔ تھل فصل بھی کمزور ہے اور جھاڑ بھی بہت کم ہے۔ پہلے جب باجرہ گندم سے بھی اوپر ریٹ ہوا تو ٹریڈرز تھل کی فصل کی وجہ سے رک گئے۔ لیکن تھل کی فصل کمزور ہونے کی وجہ سے ابھی ٹریڈرز ہر بھاؤ میں باجرہ لے جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال باجرہ شارٹ ہے اس لیے ٹریڈرز بیچ نہیں رہے ہیں بلکہ مزید مال لے جاتے ہیں اور مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال انڈیا بھی مارکیٹ کافی تیز ہے۔ تین سال پہلے جب باجرہ شارٹ ہوا تھا تو امپورٹرز نے انڈیا سے بھی بک کروایا تھا۔ لیکن اس سال وارہ پڑتا نہیں ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ پہلے سے ہی تیز ہے۔ .
Dec 24 2024 12:36:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مونگ ثابت آمدن ہو رہی ہے۔ 910/20 ڈالر والے مال 11500 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ امپورٹرز مونگ امپورٹ کرتے ہیں اور حاضر میں مزدوری کر کے مزید مال بک کروا لیتے ہیں۔ اسی لیے لوکل مارکیٹ میں مزید فل حال کھینچ نہیں پڑ رہی ہے۔ لوکل جو شارٹیج ہے وہ امپورٹ میں پوری ہو جاتی ہے۔ .
Dec 24 2024 12:35:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600 جبکہ گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 23 2024 15:14:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے فیکٹری والے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 23 2024 15:13:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2500 دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن اچھی ہے تاہم سٹاکسٹ ابھی رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا نرم ہوئی ہے اور 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 23 2024 14:46:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین چیکو وی آئ پی موٹے مال 240/42 روپیہ کلو تک ہیں۔بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 427 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2024 14:43:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا گجرات میں زیرہ کی بیجائی 442238 لاکھ ہیکٹیرز تک ہے۔ پچھلے سال 544099 لاکھ ہیکٹیرز پر تھی۔ یہ بیجائی مجموعی طور پر 3 سال کی ایورج میں 115.95٪ تک ہے۔ .
Dec 23 2024 14:41:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15800 جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال انڈیا گجرات میں دھنیا کی بیجائی 120512 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی ہے۔ پچھلے سال 120234 لاکھ ہیکٹیرز پر تھی۔یہ بیجائی مجموعی طور پر 3 سال کی ایورج میں 76٪ تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott