Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 28 2024 18:03:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 121 مل پہنچنے کی پیمنٹ پر 122 جبکہ ہفتہ پیمنٹ پر 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Dec 28 2024 18:01:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2024 18:00:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی اے جی ای کے مال کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ اے جی ای مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ آج کافی مال بکے ہیں۔ .
Dec 28 2024 17:46:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12850 ڈھرکی 12830 گھوٹکی 12820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13005/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 28 2024 17:31:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن جوار کے جو دن کو ریٹ دیا تھا وہ پرانے مالوں کا ریٹ ہے جو پہلے سے ہی ادھر پاکستان پڑے ہیں 310 روپیہ کلو جبکہ جو نئے امپورٹ ہو رہے ہیں ان مالوں کی بیچ ابھی فل حال نہیں ہے۔ ان مالوں کا پڑتا ہی کافی اوپر ہے 357 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس بار گنگا اور پرولائن میں فرق بھی زیادہ ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 28 2024 15:17:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 15:14:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 2750 روپیہ من جبکہ سفید جوار سبی میں 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے .
Dec 28 2024 14:56:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 218 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ تھوڑے اچھے مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 680 ڈالر والا چنا کراچی پورٹ پر 210 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 28 2024 14:50:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15400/15600 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔ مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ بلغاریہ کوالٹی بھی 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ .
Dec 28 2024 14:49:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ امپورٹرز بھی ضرورت کے مطابق ہی مال منگواتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott