Sesame | تل
May 12 2025
Dec 07 2024 17:25:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 222/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2024 17:11:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12300/12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تھر مونگ کے 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2024 17:09:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 257/257.5 روپیہ کلو کیش پیمنٹ پر 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کیش پیمنٹ پر 242/242.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 17:07:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 29000/29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 17:06:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 15:29:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون سنٹرل پنجاب رمضان العریبیہ 12650 سفینہ پاپولر 12575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ مزید تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12350 جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں بھی مزید بہتری آئ ہے اور 12760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ حاضر میں جے ڈی گروپ سے لفٹنگ اچھی ہے۔ زیریں سندھ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ تاہم دکان دار جو بھی مال خریدتے ہیں ساتھ ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہو تو نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز سبھی گاہک نہیں ہیں۔ جب ملیں بھرپور چلیں گی پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر انویسٹر آئے گا 10/20 جنوری کے بعد۔ .
Dec 07 2024 15:06:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600 گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 15:06:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن زیادہ تھی 4 گاڑی تک کی تھی۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 07 2024 14:56:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 07 2024 14:55:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott