Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 07 2024 14:30:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 215/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 222/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 07 2024 14:27:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 118.5/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں وہ تو پرافٹ ٹیکنگ کر رہی ہیں تاہم امپورٹرز کے مالوں کا پڑتا 120 روپیہ کلو تک کا ہے ان کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Dec 07 2024 14:25:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 214/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار گاہک بن جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 07 2024 14:15:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 5/6 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 257/257.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 263 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ کیش پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جے کے 2 کے مال ابھی بھی پڑتے سے نیچے بک رہے ہیں۔ تاہم آمدن والے مال کم ریٹ ہیں۔ بکنگ 710 ڈالر والی نیچے پڑتا ہے۔ .
Dec 07 2024 14:08:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہر ٹریڈر کے پاس ہی اوپر ریٹوں والے مال پڑے ہیں۔ 13000/14000 والے مال پڑے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان۔ بکنگ بھی 30 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ دو دن سے انڈیا مارکیٹ تیز ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 07 2024 13:44:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 14000 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 07 2024 13:43:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں مال نہیں ہیں تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 07 2024 13:33:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے۔ مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ ڈھرکی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لفٹنگ بہت اچھی ہے۔ روزانہ 600 ٹرک لوڈ ہو جاتے ہیں جے ڈی سے۔ سندھ بھی ملوں پر لوڈنگ کے مسئلے ہیں 3/4 دن لوڈنگ ہی نہیں ملتی ہے جس وجہ سے حاضر میں فل حال بازار بہتر ہوا ہے۔ ابھی بھی کافی ساری ملیں نہیں چلی ہیں۔ تاہم جب ساری ملیں چلیں گی پھر مارکیٹ میں تھوڑی کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Dec 07 2024 13:20:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 25000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 07 2024 13:20:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ریٹ پہلے ہی کافی زیادہ ہیں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 24000/25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر خشک کوالٹی کے۔ لونگی 2 نمبر کوالٹی 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رچ سٹار اچھے مالوں کے 23/23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott