Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 16 2023 13:03:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 16 2023 13:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 16 2023 12:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہےاور 135/136 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دو مہینوں میں ییلو پیس مسلسل تیز ہے۔ نیچے 97/98 تک رہ گئ تھی اور چونکہ پچھلے پندرہ دن میں 20 روپے کی تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ٹریڈرز کے مال پرانے ہو گئے ہیں کوالٹی ہلکی ہو گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 16 2023 12:33:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 16 2023 12:31:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لالا موسی لائنوں پر آمدن کم ہو گئ ہے۔ تھل لائنوں پر 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں مال ابھی بھی نمی والے ہیں 15/16% موئسچر کر کے کام ہو رہا ہے۔ .
Dec 16 2023 12:09:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ گاہک ہے سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2023 12:09:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 15 2023 20:52:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 12850 جبکہ اتحاد 12875 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑی بہت نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13450 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ وقتی طور پر نرم ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے مال ہاتھ میں رکھ کر چلیں۔ .
Dec 15 2023 18:46:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 12875 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13900 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13475 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک بڑے ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کی ملیں بہت زیادہ اوپر بیٹھی ہوئی ہیں۔ اتحاد مل والا 14000 مانگتا ہے 5 جنوری کی پیمنٹ کا اور جے ڈی ڈبلیو مل والا 13500 مانگتا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ کا۔ اس لئے جہاں تگڑی ڈیمانڈ آئ آخر ہمیں ملوں کے پاس ہی جانا پڑے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ دوبارہ پلس ہو جائے گی۔۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق چینی کی مندہ تیزی سمجھنے کیلئے ملوں پہ نظر رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ جس کو ملوں کی ٹون کی سمجھ نہیں ہوتی وہ چینی کی مندہ تیزی کو نہیں سمجھ سکتا۔ .
Dec 15 2023 17:29:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ اور جے ڈی ڈبلیو کے سودے 12900 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13500 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں خریداری کرتے جائیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott