Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 15 2023 16:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 12900 تک کام ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ 12875 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں 13500 کا خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم ھے۔ فارورڈ میں بھرپور خریدار ھے۔ آج ریٹیل میں بھی گاہکی بہت اچھی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 15 2023 16:25:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12825 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13460 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 15 2023 16:03:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 12775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13425 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 15 2023 15:41:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/245 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہے۔ بکنگ تیز ہوئ ہے اور گولڈن مالوں کی بکنگ 785 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 241.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ یوکرین مال ختم ہیں تقریباً کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
Dec 15 2023 15:41:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ای ٹی جی جہاز کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 15 2023 15:23:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14000/14200 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مال خریدنے چاہیے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 600 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15800 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی مال اچھے ہوتے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Dec 15 2023 15:23:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 15 2023 15:18:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے کل 14300 تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 14400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دال کا ِبکرا بھی نیچے ٹھنڈا ہے۔ .
Dec 15 2023 15:09:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 139.39 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ ڈالر 283.75 روپیہ ہے انٹر بینک میں امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 15 2023 14:59:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل جبکہ کشمیر 13150 روپیہ کوئنٹل کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں 12675/12725 کا لیول ہے جبکی زیریں سندھ 12500/12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott