Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 14 2023 14:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15000 جبکہ چمن ماش 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 14 2023 14:21:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 14 2023 14:17:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 18800/900 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 14 2023 14:09:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 72000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں کام نہیں ہے۔ٹریڈرز نے مال فیصل آباد بھیج دئے ہیں کمیشن پر مال بیچنے کے لیے۔ کیونکہ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے وہ اپنا مال جلد از جلد بیچنا چاہتے ہیں۔ پڑتا کم ہے اور اچھا نفع ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 80000 انڈین جبکہ 83000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 14 2023 14:06:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Dec 14 2023 13:59:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ٹھنڈی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل میں کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 14 2023 13:57:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 14 2023 13:57:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100 روپیہ من تک ہے۔ آمدن 100/50 بوری ہو جاتی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 14 2023 13:48:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کنری لونگی کوالٹی 17000 سے 19050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کوالٹی ہلکی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کولڈ سٹور اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 14 2023 13:22:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott