Sugar | چینی
May 28 2025
Dec 13 2023 13:47:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 13 2023 13:44:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مالوں کے 10000 سے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 16000 سے 20100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کولڈ سٹور اچھے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ تو کم ہیں لیکن اس بار سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مکسنگ والا آئٹم ہے اور ورائٹیاں بہت زیادہ ہیں۔ ہر دوسرے مہینے بعد کوئ نا کوئ ورائٹی آ جاتی ہے۔ سٹاکسٹ پہلے سے ہی خریداری کر کے پھنسے ہوئے ہیں۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیں جہاں کہیں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو وہاں بیچ کر نکلنا چاہیے۔ .
Dec 13 2023 13:41:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 13 2023 13:36:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 73000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پیسے دکھائیں تو 80000 میں بھی مال مل جائے۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 13 2023 13:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی کی ہوجاتی ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 13 2023 13:15:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 13125/13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ اپر سندھ میں 13000/13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 دن میں 1600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ جن ٹریڈرز اور ڈیلرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ان کی جانب سے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 13 2023 13:01:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ نرم ہے۔ گودام کے مال کے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13804 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال تو بکنگ میں منگوا ہی رہے ہیں۔ ابھی بھی لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے امپورٹرز بکنگ میں چلے گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 13 2023 12:51:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 13 2023 12:44:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 13 2023 12:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ گوارہ تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر گوارے میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott