Sugar | چینی
May 28 2025
Dec 12 2023 17:39:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 136.5/137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے دال کا ِبکرا اچھا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 17:39:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8750/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 12 2023 17:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کئے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 12 2023 17:14:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15400/500 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Dec 12 2023 17:01:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13810/15 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 12 2023 14:51:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 90 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13175/85 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13825/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 12 2023 13:52:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 100 گٹو کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:51:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13875 سے 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں کام کل کی نسبت کم ہے۔ تھوڑی بہت کم ہو کر دوبارہ چل پڑے گی .
Dec 12 2023 13:37:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott