Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Dec 12 2023 12:28:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:27:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیڈ والی مکئ کا ریٹ ہم ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:25:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے دال کا ِبکرا کمزور ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:20:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 15200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اب مال 14/15% موئسچر والے آ رہے ہیں۔ .
Dec 12 2023 12:15:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 169 روپیہ کلو تک ہیں۔ 0.50 روپیہ تیز اوپن ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 620/30 ڈالر ھے لیکن مشتبہ کوالٹی کے مال ہیں۔ یعنی ہلکی کوالٹی۔ نمبر پرانی کراپ 655/60 جبکہ نئی کراپ 705/10 ڈالر فن ٹن تک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 630 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 194 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ پہلے ہی پاکستان میں 15 روپیہ کلو نیچے فروخت ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ جنوری میں ایک تگڑی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Dec 11 2023 22:48:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 75 کم ہو کر 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پہلی پوسٹ میں غلطی سے 13000 لکھ دیا گیا تھا .
Dec 11 2023 22:02:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔دسمبر کے سودوں کے 13425 روپیہ کوئنٹل جبکہ جنوری کے سودوں کے 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں مظبوط ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Dec 11 2023 19:52:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Dec 11 2023 18:56:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ کر کے ٹریڈرز 220/225 روپیہ تک بیچ رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 10/15 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایرانی چنے 75 % والے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ ایرانی لوکل مارکیٹ بضی آ ج بہتر ہوئ ہے۔ پچھلے دنوں ایرانی لوکل مارکیٹ 50000 تمن کے لیول پر تھی آج 54000 تمن کے لیول پر بھاؤ بن گئے ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جبکہ مال کم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott