Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 08 2025 12:59:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 08 2025 12:57:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال جوار کا وکرا سلو ہے اور لائنوں پر آمدن بھی دن بہ دن کم ہی ہوتی جارہی ہے آگے جہاں وکرا شروع ہوگا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 08 2025 12:00:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 9700/9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 11:59:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 08 2025 11:56:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ نرم ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو کے 16200/300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کراچی گوار میل کے 107 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 08 2025 11:54:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 210 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں پیمنٹ کا پریشر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ اپریل شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 11:52:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:49:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14330 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14675/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:34:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 14675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:07:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14325 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott