Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 06 2025 13:32:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 06 2025 13:31:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ .
Feb 06 2025 12:58:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 06 2025 12:57:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پیسائی والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ کل کنری منڈی میں 3500 بوری تک کی آمدن تھی اور آج 2000 پلس بوری کی آمدن ہے ہائبرڈ نمی والے مالوں کے 19500/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 06 2025 12:43:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فروری کے سودے 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 14570/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ تھوڑی دیر تک آپلوڈ کردیے جائیں گئے۔ .
Feb 06 2025 12:39:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے تاہم فیڈ ملز والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
Feb 06 2025 12:37:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی تو سست ہے تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Feb 06 2025 12:12:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 06 2025 12:04:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 212 جبکہ کیش پیمنٹ پر 213.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 208 روپیہ کلو تک ک پڑتا ہے۔ .
Feb 06 2025 12:02:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ برما مونگ کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن جبکہ تنزانیہ 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری 2025 میں برما سے مونگ کی ایکسپورٹ 20080 میٹرک ٹن تک ہوئی ہے جبکہ سال 2024 میں 601632 میٹرک ٹن تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott