Sugar | چینی
May 22 2025
Feb 06 2025 11:59:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال کے 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ پلانٹ والے مالوں کے 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں ان ریٹوں میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی کم ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ مال کھائے پیئے ہی جا رہے ہیں آگے نئی فصل کو بھی کافی وقت پڑا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی وارہ نہیں ہے۔ .
Feb 04 2025 18:48:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 14200 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں یونائیٹڈ شوگر ملز کے۔ جبکہ اتحاد 14235/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14500 میں مل جاتے ہیں .
Feb 04 2025 17:50:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14520 تک ہوے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Feb 04 2025 17:38:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2025 17:32:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر مال 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 04 2025 17:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سٹیبل ہی ہے تاہم بیچ کمزور ہے۔ .
Feb 04 2025 17:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 202 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال کم ہے مارکیٹ میں یکم کو مالوں کی بھی آرایول تھی جو کہ اب کچھ دن کے لیے لیٹ ہوگئے ہیں 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 04 2025 17:10:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2025 17:09:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی مارکیٹ نرم ہے اور ریگولر مالوں کے 9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں تھوڑے تھوڑے خریدار بن جاتے ہیں۔ .
Feb 04 2025 17:08:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott