Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 03 2025 12:19:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 12:12:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ برما مونگ کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 960/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 03 2025 12:02:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 03 2025 11:58:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10350/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ عموماً جب باجرہ شارٹ ہوتا ہے تو انڈیا سے امپورٹ ہوتا ہے لیکن اس بار انڈیا بھی ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کافی اوپر ہے۔ دوسری جانب ابھی نیو کراپ میں وقت کافی پڑا ہے۔ .
Feb 03 2025 11:56:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16800/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 101 کلو لوڈ میں 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Feb 01 2025 21:21:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 14280 کا گاہک بن جاتا ہے یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد 14325/30 سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14715 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل اتوار ھے اور فروری کے سودوں کی سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔ جبکہ پیر کو پیمنٹ کا لین دین ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ پیر کو ہی بنک ٹائم کے بعد مزید شوٹ اپ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ حاضر میں بھی مال نہیں مل رہے اور جنوری کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب فروری کا فرق 600/700 تھا اس وقت زیادہ تر جنوری لے کر فروری فروخت کر دیا ہے اب حاضر میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سامنے پہلی تاریخوں کو حاضر کی گاہکی بھی نکل آے گی۔ اس لئے فل الحال تیزی کا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ .
Feb 01 2025 20:46:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14300/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14690 کا گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 01 2025 18:18:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 01 2025 18:01:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/15.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210.5/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 01 2025 18:00:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال کے 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott