Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 29 2024 15:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13825/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:56:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2900 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3050 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جوار ہائبرڈ گنگا 310 جبکہ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودوں کی 13375 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ 13850/60 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیٹلمنٹ کے بعد مارکیٹ فورأ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بھی ٹھیک ہے۔ آگے ماہ رمضان المبارک شروع ہو رہا ہے۔ رمضان المبارک میں بھرپور ڈیمانڈ کے دن ہوتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:35:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 245/248 روپیہ گولڈن مال 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 525/530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 14:32:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ مزید ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز مال کھل کر نہیں منگوا رہے ہیں۔حاضر میں ضرورت ہے مطابق ہی مال ہیں۔ جہاں کہیں مال زیادہ بک ہو کر آ گئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ بکنگ انڈین زیرے کی فل حال تو 3000 تک بھاؤ کہتے ہیں لیکن خالی ریٹ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 29 2024 14:29:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17000/18000 جبکہ گولی دھنیا 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:27:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 29 2024 13:50:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔ .
Feb 29 2024 13:47:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 800 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 سے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott