Sugar | چینی
Aug 13 2025
Feb 27 2024 15:04:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13150/13175 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13535 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 27 2024 14:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 27 2024 14:32:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 14:30:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے مارچ شپمنٹ 3000 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل رہے ہیں اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں کام نہیں کر رہے ہیں ریٹ کافی اونچا ہے۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہیں اکا دکا مال ہیں اپنا ہی ریٹ مانگتے ہیں 90000 ریٹ بولتے ہیں۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Feb 27 2024 14:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 27 2024 14:24:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13380 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2024 14:16:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 151 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 134.42 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2024 13:51:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Feb 27 2024 13:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2024 13:50:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott