Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 29 2024 13:47:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17100/17200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:42:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ بھلوال 13800 پاپولر 13725 العریبیہ 13700 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کمالیہ کشمیر 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 جبکہ یونائٹڈ 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. اے کے ٹی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13350 روپیہ کوئنٹل تک ہیں جبکہ مارچ کے سودے 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ جہاں نیچے ڈیمانڈ اچھی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 29 2024 13:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 13:22:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:01:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 13:00:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 10 مارچ پیمنٹ پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی آج 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7450 ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں ڈیمانڈ ہے لیکن فل حال اوپر لیول پر ٹریڈرز اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Feb 29 2024 12:51:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 29 2024 12:50:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13850 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 28 2024 16:49:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13780/85 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 28 2024 13:39:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13725 سفینہ 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 13260 اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی کھوسکی لاڑ 13300 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13325 جبکہ مارچ 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے اور فروری کے سودوں کے کٹنگ کا ٹائم سر پر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گھبراہٹ میں ہے۔ حاضر میں جن بندوں نے طاقت سے مال خریدے ہیں انہوں نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں جزبات بدل جائیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott