Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 27 2024 13:30:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13750 سفینہ 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13375 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13380 جبکہ مارچ 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Feb 27 2024 13:18:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 17100 سے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 20700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 3000/4000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 27 2024 13:02:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Feb 27 2024 13:01:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 17500/18000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز انتہای مظبوط ہیں۔ انڈیا مارکیٹ 5370 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 27 2024 12:57:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2024 12:48:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ کمزور ہوئ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔ .
Feb 27 2024 12:45:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7550 ملتان 7500 فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں فصل انتہائ کمزور ہے۔ بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ .
Feb 26 2024 21:33:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 26 2024 16:14:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13430 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13940 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر ملز نے لوگوں کو مال اٹھانے کا کہا ہے۔ جو لوگ مال نہیں اٹھائیں گے ان پر روزانہ کی بنیاد پر 10 روپیہ بوری (فی سو کلو) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض ڈیلرز کہہ رہے ہیں 29 تاریخ سے جرمانہ لگے گا۔ یونائیٹڈ شوگر ملز والوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس گوداموں میں مال رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ پریشر میں آ گئ ہے .
Feb 26 2024 14:44:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott