+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 12:48:26
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ کمزور ہوئ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن بھی آ سکتی ہے۔