Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 24 2024 14:40:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے. .
Feb 24 2024 14:38:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800/2850 جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 3000 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 24 2024 14:30:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:26:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں 57000/58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:25:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 19500/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 24 2024 14:07:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 24 2024 13:33:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13325 گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13450 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے کام بھی سست ہے اور مندہ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ اگلے ایک دو دن میں خریداری کرنی چاہیے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 24 2024 13:12:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ .
Feb 24 2024 13:10:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ 17800 سے 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری کے 19000 روپیہ من تک بھی کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم تھی اور 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہوئ ہے۔ تاہم زیادہ تر ٹریڈرز آمنے سامنے ہی کام کر رہے ہیں۔ جو بھی گاہکی آتی ہے مال لے کر بیچ دیتے ہیں۔ زیادہ لمبے چوڑے سٹاک میں مال نہیں ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے۔ .
Feb 24 2024 13:03:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott