Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 22 2024 12:32:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7550 فیصل آباد منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 191.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Feb 22 2024 12:26:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگی کے 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 22 2024 12:19:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔انڈیا نے ییلو پیس کی امپورٹ کی میعاد بڑھا کر 30 اپریل کر دی ہے جس کی وجہ سے آج بکنگ تیز ہو گی اور لوکل مارکیٹ بھی 150 ہو گئ تھی کل رات .
Feb 21 2024 18:06:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2024 18:04:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13475 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی 13375 اے کے ٹی 13365 جبکہ گھوٹکی 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13660/65 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ .
Feb 21 2024 17:40:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Feb 21 2024 17:15:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2024 17:14:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی مارکیٹ گرم ہے۔ 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 21 2024 17:04:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2024 16:57:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ میں مارکیٹ تیز ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آمدن انتہای کم ہے۔ ٹریڈرز 17000 تک بھاؤ مانگتے ہیں 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott