Sugar | چینی
Aug 13 2025
Feb 23 2024 15:44:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے کوالٹی کے۔ 5 مارچ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے کام کاج نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 23 2024 15:31:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز پیر پیمنٹ پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13400 ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13500 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14125/14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال چھوٹی ملوں سے لوڈنگ کا پریشر ہے۔ تاہم نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنی ہے۔ کل یا پرسوں اگر مزید دباؤ آئے تو خریداری کرنی چاہیے امید ہے سوموار سے اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 19:28:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13620 کا گاہک ہے جبکہ مارچ 14135 کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 22 2024 18:56:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 5401 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھا انڈین کرنسی میں شام کے اوقات میں .
Feb 22 2024 18:53:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250 روپیہ گولڈن مال 255/258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق موٹے چنے مال کم ہیں مارکیٹ میں۔ .
Feb 22 2024 18:51:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 22 2024 18:05:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 22 2024 18:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 18:00:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوی ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں. .
Feb 22 2024 17:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات مین 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott