Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 24 2024 18:30:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 24 2024 18:29:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سوموار منگل پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 184.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 24 2024 17:24:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13500 جبکہ فروری کے سودے 20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13540 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 14055 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 24 2024 16:16:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13500/13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے سر پر سودے بیچے ہوئے ہیں اب مل نہیں رہے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 24 2024 16:05:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13475/13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13550 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ مارچ 14060 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Feb 24 2024 15:58:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475/80 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13540/45 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14040/45 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Feb 24 2024 14:57:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 13525/13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کا 14010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:43:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.76 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 24 2024 14:43:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 جبکہ مشین کلین مال 243/245 روپیہ گولڈن مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 390/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 520/525 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:42:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مزیدداری نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott