Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Feb 29 2024 17:45:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے جبکہ گودام کے مالوں کے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 29 2024 17:39:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17200/17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Feb 29 2024 17:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 29 2024 17:28:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 13800 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Feb 29 2024 17:21:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہیں۔ .
Feb 29 2024 17:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک بھاؤہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 29 2024 17:19:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 29 2024 16:38:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ کابلی مونگ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 16:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 179.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 مارچ کے سودوں کے 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 181.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ سرگودھا منڈی 7415 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 29 2024 15:48:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 13350 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 13830/35 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott