Sugar | چینی
May 27 2025
Feb 20 2024 13:00:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور 1000 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15500 سے 17550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی گرم ہی نظر آرہی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ سمجھنے چاہیے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 12:40:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Feb 20 2024 12:34:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 مارچ کے 183.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7525 ملتان 7450 جبکہ فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے کام ہو رہے ہیں۔ .
Feb 20 2024 12:20:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2024 21:18:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13770 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14300 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے کیونکہ جیسے جیسے ملیں بند ہوتی جائیں گی بیچ ہم ہوتی جاے گی۔ .
Feb 19 2024 19:20:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13390 اے کے ٹی 13380 جبکہ گھوٹکی 13260 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری 13770 جبکہ مارچ 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوئر سندھ میں 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2024 19:02:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 19 2024 18:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 19 2024 18:47:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500/600 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 19 2024 18:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750 /2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott