Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 19 2024 18:46:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 19 2024 18:42:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ کے مالوں کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 17:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Feb 19 2024 17:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ کیش پیمنٹ پر مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 19 2024 17:35:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 180.50 سے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مارچ کے سودوں کے 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 19 2024 17:32:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست تھی۔ .
Feb 19 2024 17:21:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13550/55 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13790 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14300 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 19 2024 16:21:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13750/13755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14260 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 15:37:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22800/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 19 2024 15:22:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott