Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 17 2024 18:52:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14500/15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 17 2024 18:48:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور 242 سے 248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2024 18:45:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475 ڈھرکی 13275 اے کے ٹی 13260 جبکہ گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج زیریں سندھ کی مارکیٹ زیادہ گرم ہے۔ اومنی گروپ کی ملوں کا 13300 جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ جبکہ تھر پارکر وغیرہ 13350 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فروری 13720/25 جیسے حالات ہیں۔ اور مارچ کے سودوں کے 14245/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ تقریباً سیم ہی ھے۔ تاہم سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ بھی بڑھ جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے .
Feb 17 2024 18:31:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 146 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Feb 17 2024 18:29:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوںٔنٹل مارکیٹ نرم ہے شام کے اوقات میں اور16600/16700 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوۓ ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر ۔فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔کراچی تھر پارکر کوالٹی 16400 تک بھاؤ ہیں 93.310کلو کے۔ .
Feb 17 2024 17:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13475 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13705 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 14235/40 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 17 2024 17:28:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2024 17:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن بھی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 17 2024 17:23:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13200/13250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر لوڈنگ والے مالوں کے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1140/1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13828 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Feb 17 2024 17:11:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25/50 پیسے نرم ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 181.5/181.75 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا 7500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott