Sugar | چینی
May 28 2025
Feb 19 2024 13:10:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6700/6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Feb 19 2024 12:48:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 19 2024 12:40:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 15000 سے 17050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ لونگی کوالٹی 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔ نیچے بکرا بھی اچھا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں .
Feb 19 2024 12:32:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 19 2024 12:30:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی 7450 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 18 2024 18:52:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گھوٹکی 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13200 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی 13325 جبکہ اے کے ٹی 13315 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 18 2024 18:12:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13525/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13750 کا خریدار ھے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14260/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔ .
Feb 18 2024 15:03:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 13510/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 13730/35 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14235/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13300 جبکہ اے کے ٹی 13285 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13175 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ مضبوط ھے اور تیزی کا رجحان دیکھائی دے رہا ہے۔ .
Feb 17 2024 19:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مزیدداری نہیں ہے۔ .
Feb 17 2024 19:44:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/245 جبکہ مشین کلین مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین مال کوالٹی ہلکی رہ گئ ہے اور مال بھی کم ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم ہلکے مال 310/320 جبکہ اچھے مال 325/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ایڈوانس پیمنٹ پر 520 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott